ایسا خسارہ جسکی تلافی ناممکن ہے
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
رسول الله صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،
"جس شخص نے بغیر کسی بیماری یا شرعی عذر کےرمضان کے ایک دن کا روزہ چھوڑ دیاتو ایسا شخص زمانے بھر کے روزے رکھ لےتب بھی اس ایک دن کے روزے کے نقصان کو پورا نہیں کر سکتا۔"
(ترمذی،حدیث: 723 ابودؤد،حدیث: 2396 ابن ماجہ،حدیث: 1672)