ایک تلوار نکال لیتا ہے خان بابا بندوق نکاللیتا ہے ہم عوام کا تو اللہ ہی حا فظ
آپ شوق سے آدر دیں مگر اپنی ذمہ داری پراگر چندہ برائے عیدی جمع ہو چکی ہو تو عید ڈریس اور جیولری آن لائن آرڈر کر کروں؟
کردیں کردیں،مولانا سخاوت کرینگےاگر چندہ برائے عیدی جمع ہو چکی ہو تو عید ڈریس اور جیولری آن لائن آرڈر کر کروں؟
کردی نا پنجاب والی باتٹال نہی رہے بس سوچ رہے ہیں کہ مہنگائی بہت ہے
باقاعدہ ٹریننگ دی ہے بھائی نےخاں سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے
بس اب ہو گیا معاملہ صاف عیدی نہیں ملنے والیآپ شوق سے آدر دیں مگر اپنی ذمہ داری پر
بس رہنے دیجیے مولانا کی سخاوت بھی دیکھ لیکردیں کردیں،مولانا سخاوت کرینگے
کلانشکوف،بندوق، پستول ہمیں نہیں چلانا آتا اور تلوار آپ کو چلانی نہیں آتیمیں ہر طرح کی بندوق اور پستول چلالیتی ہوں بمع کلاشنکوف کے لیکن تلوار کیسے چلانی ہے ؟
حق کی خاطر نکلے گا جو بھی نکلے گاایک تلوار نکال لیتا ہے خان بابا بندوق نکاللیتا ہے ہم عوام کا تو اللہ ہی حا فظ
عیدی جمع کرادیں تلوار میان میں رکھ لوں گاایک تلوار نکال لیتا ہے خان بابا بندوق نکاللیتا ہے ہم عوام کا تو اللہ ہی حا فظ
نہیں نکال سکتے مولانا سےعیدی جمع کرادیں تلوار میان میں رکھ لوں گا
مطلب اب میں سوٹ پہن ہی لوں؟؟؟ٹال نہی رہے بس سوچ رہے ہیں کہ مہنگائی بہت ہے
پھر میں سلطنت الغزالیہ کا سوٹ پہن کر الغزالی دستہ لگادوں گا یا عیدی دو یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہونہیں نکال سکتے مولانا سے
پہن کے ایک تصویر کھنچوا کر شئیر کیجیےمطلب اب میں سوٹ پہن ہی لوں؟؟؟
دستہ میں کون کون ہونگے غداری کا خدشہ تو نہیں ہوگا نا؟پھر میں سلطنت الغزالیہ کا سوٹ پہن کر الغزالی دستہ لگادوں گا یا عیدی دو یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
مولانا ابھی حامی بھرلیں کہ عیدی جمع کراؤں گا تو سلطنت اپنا اعلان منسوخ کردے گیدستہ میں کون کون ہونگے غداری کا خدشہ تو نہیں ہوگا نا؟
افو سلطان معظم بغیر سوٹ کے پھر رہے ہیںمطلب اب میں سوٹ پہن ہی لوں؟؟؟
میں نے زنیرہ کے لئے ایک دعا بھجی ہے پہلے اسے پڑھ لیندستہ میں کون کون ہونگے غداری کا خدشہ تو نہیں ہوگا نا؟
تصویر دیکھ کر آپپریشان ہو جائیں گےپہن کے ایک تصویر کھنچوا کر شئیر کیجیے
کیوں ہم نے کنجوسی کا کورس کر رکھا ہےنہیں نکال سکتے مولانا سے