نبی رحمت ﷺ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا کو وصیت فرماتے ہیں:
’’أنفقی ولاتحصی فیحصی اللّٰہ علیک ولاتوعی فیوعی اللّٰہ علیک‘‘۔ (مسلم،ج:۱،ص:۳۳۱)
’’تم خرچ کیے جاؤ اور شمار نہ کرو کہ اللہ تم پر شمار کرنے لگے اور تھیلیوں میں جمع کرکے مت رکھو کہ اللہ بھی اپنی تھیلی کا منہ بند کرلے‘‘۔