محترم اثری صاحب ان شاءاللہ آپ کو یہاں بہت فائدہ ہوگا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گاحضرات کا بہت شکریہ میں بھی طالبعلم ہوں بس گگل سے الگزالی سے تعارف ہوا تو میں نے چا ہا داخلہ لے لوں چلئے دیکھتے ہیں کیسا یہ سفر رہے گا مولانا نورالحسن انور بھائی داودالرحمن کا شکریہ جن نے مجبے خوش آمدید کہا
ہر شخص طالب علم ہے اور ہر شخص کچھ نہ کچھ بہتر علم رکھتا ہےبہت شکریہ کچھ آپ سب بڑے لوگوں سے سیکھنے کے لئے آیا ہوں