جو وعدہ پورا نہ کر سکو بچوں سے نہ کرو

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امام محمد ابن ھبیرہؒ فرماتے ہیں:
آدمی کو چاہیے کہ اپنے بچے سے کوئی ایسا وعدہ نہ کرے جسے وہ پورا نہ کرسکتا ہو تاکہ بچے کی پرورش بھی اس بات پر ہو کہ جو بات کرتے ہیں، اسے پورا بھی کرتے ہیں ۔
[الافصاح عن معانی الصحاح: ١٤٣/٢]
 
Top