اور سلطان "کھو خاتے"
یعنی کنواں بُرد
یعنی کنواں بُرد
اللہ نا کرے جی۔۔۔۔ سلطان تو اپنے تخت پر براجماناور سلطان "کھو خاتے"
یعنی کنواں بُرد
ترجمان ہوتا ہی بے زبان ہےہم ترجمان نہیں بے زبان ہیں
بس بے زبان ہی سمجھ لیںترجمان ہوتا ہی بے زبان ہے
کہ نہ بات ہو نہ گڑ بڑ ہو
زبان کا کیا ہے بس دانت ہونے چاہیے جس سے چبا چبا کر کھا یا جائےبس بے زبان ہی سمجھ لیں
عرف عام میں مشہور ہے پہلے تولو پھر بولوترجمان ہوتا ہی بے زبان ہے
کہ نہ بات ہو نہ گڑ بڑ ہو
حکومت وقت کا موجودہ دور آپ کے سامنے ہے ، کہنے والا کیا کہ جاتا ہے اور نیچے ترجمان کئی کئی دن وضاحتیں پیش کرتے ہیں کہ حضرت کے بیان کا یہ مطلب تھا۔یعنی ترجمان زیادہ پڑھا لکھا ہونا چاہیے