عدالتی فیصلہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایسے ویسے والےغیظ و غضب کا شکار نہیں بلکہ سلطان غصہ میں نیام سے تلوار نکال چکے ہیں لشکر کی تیاری کا حکم دیا جا چکا ہے تازہ دم دستہ منگوائے جا چکے ہیں سلطان کی شاہی سواری تیار کی جا چکی ہے سلطان کی زرہ لائی جا چکی ہے
اب خود اندازہ لگالیں اثم اثری صاحب کس غیظ و غضب کا شکار ہوئے ہیں
یہ توغداروں کے خلاف کرتے تھے
ان کا جرم اتنا بڑا تو نہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بسیار خور شکم پرست توھین سلطان کی شق نمبر 0000000099999999900999911اپ پر بحکم عدالت لگای جاتی ہے
عدالت نے نہ کوئی حکم دیا اور نہ ہی کوئی شق لگائی اور نہ ہی عدالت نے اس کی ہدایت کی
البتہ اب عدالت آپ کر شق کے بجائے شقات لگائی جائیں گی
لہذا عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ آپ نے عدالت الغزالیہ کی توہین کی اس لئے آپ کو توہین عدالت الغزالیہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی سماعت کے لیے دو رکنی بینچ
(سلطان عالی مقام اور میڈم) تشکیل دیتے ہوئے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کرتی ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم شیر ہیں شیر گوشت کی خوشبو سونگھ کر مد ہوش ہو جاتا ہے اسلے سلطان معظم ایام عید میں گوشت کا تینچہ بانچہ کھانچہ سانچہ کرتے کرتے اعضاء ریسہ میں تھکاوٹ کے اثار قدیمہ کے ظہور پذیر یر ہونے کے ناتے ارام مخمل میں نیند فیل وابل سے لطف خرگوش سے خراٹے ککڑو کڑو سے اندوز ہورہے ہیں بیھنس کے اگے۔۔۔ نہیں نہی سلطان کے اگے اب بانسری نہیں ڈھول بجانے سے بھی کوی فایدہ نہی کیونکہ کانو ں سنگ مرمر یاقوتی پتھرعں کی ٹکیاں ٹھونس رکھی ہیں اب نقار خانہ سلطان میں اواز بھینس کا کوی فایدہ عظیمہ لا حاصل۔۔کیونکہ انف مبارک میں گوشت کی مہک اور اردگرد کے گھروں سے اٹھنے والے تکے کبابوں قورموں کی لذیذ دھیمی دھیمی خوشبو سلطان۔معظم کو ہوش فردا سے بیگانہ کئے ہوئے ہے ۔۔۔ ہم جیسے ہڈی بوٹی کھانے والے غریب وغربا کی اواز تو کوہ قاف کی بوڑھی چڑیلوں کی طرح ہے جو تصور حور میں. میں ہو انہیں تصور لنگور کی طرف لانا شیر کی دم کا بال اخیر کھنچنے کے مترادف ہے

سلطان سے معزرت۔۔۔اس مذاق پر
توہین سلطان
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایسے ویسے والےغیظ و غضب کا شکار نہیں بلکہ سلطان غصہ میں نیام سے تلوار نکال چکے ہیں لشکر کی تیاری کا حکم دیا جا چکا ہے تازہ دم دستہ منگوائے جا چکے ہیں سلطان کی شاہی سواری تیار کی جا چکی ہے سلطان کی زرہ لائی جا چکی ہے
اب خود اندازہ لگالیں اثم اثری صاحب کس غیظ و غضب کا شکار ہوئے ہیں
مشورہ دینے کا شکریہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
عید کا رنگ بچوں کے سنگ مجھے بچوں کیساتھ ہلہ گلہ کرنے میں مزا آتا ہے عید میں بچوں کے شور شرابے سے بہت لطف آتا ہے بس بچے جب میرے کتب خانے میں خفیہ داخل ہوتے ہیں تو مجھے اسوقت انہیں بھگانا پڑتا ہے کیونکہ کتب خانے کا سارا نظام گڑ بڑ ہی نہیں تہ وبالا کردیتے ہیں بہرحال بچوں کیساتھ ہی تو رونق ہوتی ہے انکل احمد کے چھوٹے کزن اے ہوے ہیں خوب شور شرابہ ہے
بلکل عید کا رنگ انہیں بچوں کے ساتھ ہوتا ہے جس آنگن میں بچوں جیسے پھول ہوں وہ آنگن ہمیشہ گُلِ گُلزار رہتا ہے
ہر کتب خانہ کا یہی حال ہوتا ہے جب بچوں کی فوج کتب خانہ میں داخل ہوتی ہے
بچوں کی شرارتوں کے بنا زندگی کہاں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ سے عید کی تعطیلات کے باعث بندہ عدالت عالیہ کے فیصلہ جات اور وکلاءِ جرح وصفائی کے اندازِ جرح وصفائی سے بروقت لطف اندوز ہونے سے محروم رہا ہے، اس لیے گزشتہ تمام غیر حاضریوں سے صرف نظر کرتے ہوئے گزشتہ عید مبارک قبول ہونے کی امید سے بندہ تمام حضرات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ’’عید مبارک‘‘ کہتا ہے۔
گر قبول افتد زہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خیر مبارک خیر مبارک
آپ کو بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے گزشتہ دلی عید مبارک
 
Top