عدالتی فیصلہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمغہ ہم نے نہ دکان سے خریدا نہ دکان بنائی اور نہ بازار گئے
بس آئیڈیا آیا اور کمپیوٹر سوفٹ وئیر میں عملدرآمد کردیا
مطلب اپنی دکان میں بنائی نا؟
بلکہ دکان چھوٹا ہو جاتا ہے فیکٹری ٹھیک رہے گا
 

اثم اثری

وفقہ اللہ
رکن
یہ گھبرانے سے جان نہیں چھوٹے گی
نیا کپڑا پہننا نہیں ۔ اچھا کھانا کھانا نہیں
آپ نے گھبرانا نہیہی
یہ بھی کہ دیں سپ نے نہانا نہی سر اپنا کھانا نہیں ۔۔نسوار کو منہ لگانا نہیں کہیں انا جانا نہیں۔۔بس مسکرنا نہیں ۔۔۔پیٹ اپنا بڑھانا نہیں۔۔۔ بس اپ نے گھبرانا نہیں ۔۔۔۔۔۔بس اب تھوڑا سا گھبرا جائیں
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مطلب اپنی دکان میں بنائی نا؟
بلکہ دکان چھوٹا ہو جاتا ہے فیکٹری ٹھیک رہے گا
اجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نے
یہ تو آپ کی والی عیدی ہو گئی
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
اجکل آن لائن تجارت چل رہی ہے ۔۔یہ ہی کچھ حضرت بھی کر رہے ہیں یہ تصویری تغمے چھوڑیں اصلی بھجدیا کریں پاکستانی ممبران کو کیوں کنجوسی سے ہاتھ ملا رکھا ہے سلطان عالی شان نے
حضرتِ سلطان کی کوئی آن لائن تجارت نہیں اس کی تردید کی جاتی ہے۔
باقی سلطان عالی مقام کنجوس نہیں سخی ہیں اور کھلے دل کے مالک ہیں فی الہال ہمیں چکر دیکر خود سفر پر روانہ ہوگئے اور ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرتِ سلطان کی کوئی آن لائن تجارت نہیں اس کی تردید کی جاتی ہے۔
باقی سلطان عالی مقام کنجوس نہیں سخی ہیں اور کھلے دل کے مالک ہیں فی الہال ہمیں چکر دیکر خود سفر پر روانہ ہوگئے اور ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں
آپ کی ترجمانی نا قابل قبول۔ جیسے وہ غائب ہوتے ہیں آپ تشریف لا کر ان کے لیے حیلہ یا عزر پیش کرتے ہیں
ان سے کہیں کہ تخت و تاج ایسے نہیں چھوڑے جاتے آجائیے اپنا دربار سنبھالیے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ بھی کہ دیں سپ نے نہانا نہی سر اپنا کھانا نہیں ۔۔نسوار کو منہ لگانا نہیں کہیں انا جانا نہیں۔۔بس مسکرنا نہیں ۔۔۔پیٹ اپنا بڑھانا نہیں۔۔۔ بس اپ نے گھبرانا نہیں ۔۔۔۔۔۔بس اب تھوڑا سا گھبرا جائیں
بات کو بڑھانا نہیں
نسوار بیچ میں لانا نہیں

آپ نے گھبرانا نہیں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی ترجمانی نا قابل قبول۔ جیسے وہ غائب ہوتے ہیں آپ تشریف لا کر ان کے لیے حیلہ یا عزر پیش کرتے ہیں
ان سے کہیں کہ تخت و تاج ایسے نہیں چھوڑے جاتے آجائیے اپنا دربار سنبھالیے
کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیں
زیادہ تر جب میں سلطان کے پاس آتاہوں یاتو ان کا سر کھانے بیٹھ جاتاہوں یا تو فورم پر آجاتا ہوں ان شاءاللہ جلد لاہور منتقل ہوجاؤں گا پھر روز حاضری ہوگی ان شاءاللہ
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیں
زیادہ تر جب میں سلطان کے پاس آتاہوں یاتو ان کا سر کھانے بیٹھ جاتاہوں یا تو فورم پر آجاتا ہوں ان شاءاللہ جلد لاہور منتقل ہوجاؤں گا پھر روز حاضری ہوگی ان شاءاللہ
چھٹی کی درخواست کیوں جمع نہیں کرائی؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کل اچانک حاز م سفر ہوئے اورشاید ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اکیلے گئے ،ورنہ عموما وہ قافلہ کے ساتھ سفر کرتے ہیں
زیادہ تر جب میں سلطان کے پاس آتاہوں یاتو ان کا سر کھانے بیٹھ جاتاہوں یا تو فورم پر آجاتا ہوں ان شاءاللہ جلد لاہور منتقل ہوجاؤں گا پھر روز حاضری ہوگی ان شاءاللہ
اور آپ کی حاضری کیوں کم ہے؟
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
اور آپ کی حاضری کیوں کم ہے؟
جہاں فی الوقت میں ہوں وہاں موبائل سگنل کا پھڈا چلتا رہتا ہے اس لیے نیٹ نہیں استعمال کرتا البتہ جب سلطان کے ہاں آتاہوں ان کے دفتر نما کمرے میں ڈیرہ ڈالتاہوں تو پھر فورم پر ٹپک پڑتاہوں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جہاں فی الوقت میں ہوں وہاں موبائل سگنل کا پھڈا چلتا رہتا ہے اس لیے نیٹ نہیں استعمال کرتا البتہ جب سلطان کے ہاں آتاہوں ان کے دفتر نما کمرے میں ڈیرہ ڈالتاہوں تو پھر فورم پر ٹپک پڑتاہوں
سب بہانے ہیں نا آنے کے۔ کوئی جگہ ایسی نہیں کہ سگنل کا مسئلہ ہو آج کل کے دور میں ویسے جنرلی سگنل کا مسئلہ ہے
 
Top