بیٹا یا بیٹی

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں،
بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟

شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔

خاتون نے پھر پوچھا:-
اگر بیٹی ہوئی تو؟

شوہر نے جواب دیا:-
میں اسے کچھ نہیں سکھاؤں گا، بلکہ میں اس سے خود سیکھوں گا۔

میں غیرمشروط محبت سیکھوں گا، میری بیٹی یہ کوشش کرے گی کہ وہ میری پرورش اپنے ایک مخصوص زاویہ نگاہ سے کرے۔

بالوں کی کنگھی کرنے سے لیکر ڈریسنگ تک،

ابتداءِ گفتگو سے لیکر انتہاءِ گفتگو تک،

نیز کہ وہ میرے ہر کام کو اپنی زاویہ نظر سے تربیت کرے گی۔

وہ میرے لیے دوسروں سے لڑے گی، مباحثہ کرے گی، اس کی خوشی اور غم میری طبیعت پہ منحصر ہوں گے۔

خاتون نے پھر پوچھا !
کیا بیٹا یہ سب کچھ نہیں سکھائے گا آپ کو؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹے میں یہ ساری خصوصیات ڈالی جاتی ہے، لیکن بیٹی ان خصوصیات کیساتھ پیدا ہوتی ہے۔

خاتون نے پوچھا !
لیکن بیٹی تو ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہے گی؟

شوہر نے جواب دیا !
بیٹی ہمارے ساتھ جسمانی طور پر نہیں رہے گی، لیکن روحانی طور پروہ ہرلمحہ ہمارے ساتھ ہوگی۔

یہ بات کہہ کر شوہر نے اپنے مکالمے کو ختم کیا کہ بیٹی کے ساتھ بندھن ختم نہیں ہوتا، لیکن بیٹا زندگی کے کسی بھی موڑ پہ ہمیں چھوڑ سکتا ہے...
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

بہت خوبصورت
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پیغمبروں نے بیٹوں کو مانگا۔نبی علیہ السلام نے ابراہیم کی جدائی پر آنسو بہائے۔
پیغمبروں نے بیٹوں کو مانگا۔نبی علیہ السلام نے ابراہیم کی جدائی پر آنسو بہائے۔

بیٹیاں جہنم کی راہ میں دیوار بنتی ہیں۔۔۔۔۔حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان دیکھئے شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کا ذکر ۔۔۔۔۔۔ نبی پاک نے فرمایا ہے : ’’اللہ جب خوش ہوتا ہے تو کسی کے گھر مہمان بھیج دیتا ہے ، جب زیادہ خوش ہوتا ہے تو بارش برسا تا ہے اور جب زیادہ ہی خوش ہوتا ہے تو اسے بیٹی سے نواز دیتا ہے‘‘ ۔۔۔۔۔۔عورت اگر ماں ہے تو فرمایا اس کے قدموں کے نیچے جنت ہے ، جیسا کہ صحیح الجامع میں نبی کا ارشاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہن یا بیٹی ہے تو جہنم کی راہ میں دیوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چنانچہ صحیح بخاری و مسلم اور سنن ترمذی میں نبی اکرم نے فرمایا ہے : جو شخص اپنی دو بیٹیوں( یا بہنوں) کو تربیت دے کر انکی شادی کردےَ۔۔۔۔۔۔۔اسلامی تربیت پر اللہ رب العزت ان بیٹیوں (بہنوں)کو اس کیلئے جہنم کی راہ میں دیوار بنادیگا ۔(مسلم، ترمذی)۔​

Last edited:
Top