عشق حسنین اصل عشق مصطفیٰ ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
''جس نے حسن اور حسین(رضی اللہ عنہما) سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے اندونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔''
مسنداحمد بن حنبل:7876
 
Top