ایک دن ایسا اثر دیکھوگے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک دن ایسا اثر دیکھوگے
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے

گل

27-9-21
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت ہی زبردست اور لا جواب و باکمال اشعار ہیں جن کی گہرائی بتلاتی ہے کہ یہ اشعار کیا دکھا اور سمجھا رہے ہیں
ظل سبحانی نے گہرائی میں اتر کر جو سمجھا ۔غریب رعایہ کو بھی سمجھادیں۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ظل سبحانی نے گہرائی میں اتر کر جو سمجھا ۔غریب رعایہ کو بھی سمجھادیں۔
آپ شاعری سے غالبا شغف رکھتے ہیں اور آپ مجھ سے زیادہ شاعری کو جانتے ہیں ہم تو ادنیٰ سے طالب علم ہیں ہم کیا سمجھائینگے۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بہت ہی زبردست اور لا جواب و باکمال اشعار ہیں جن کی گہرائی بتلاتی ہے کہ یہ اشعار کیا دکھا اور سمجھا رہے ہیں
جن کی گہرائی بتاتی ہے بحر قلزم کی گہرائیوں میں اتر کر لکھے گے ہیں
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک دن ایسا اثر دیکھوگے
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے

گل

27-9-21
گرمیِ شوقِ نظارہ کا اثر تو دیکھو
گُل کھلے جاتے ہیں وہ سایۂ در تو دیکھو

ایسے ناداں بھی نہ تھے جاں سے گزرنے والے
ناصحو ، پند گرو، راہگزر تو دیکھو

وہ تو وہ ہے، تمہیں ہوجائے گی الفت مجھ سے
اک نظر تم مرا محبوبِ نظر تو دیکھو

وہ جو اب چاکِ گریباں بھی نہیں کرتے ہیں
دیکھنے والو کبھی اُن کا جگر تو دیکھو

دامنِ درد کو گلزار بنا رکھا ہے
آؤ اِک دن دلِ پُر خوں کا ہنر تو دیکھو

صبح کی طرح جھمکتا ہے شبِ غم کا افق
فیضؔ، تابندگیِ دیدۂ تر تو دیکھو

کلام: فیض احمد فیضؔ
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک دن ایسا اثر دیکھوگے
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے

گل

27-9-21
بہت خوب
گل کی۔نظریں تو ہوں گی مہدی پر

بہت خوب
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ایک دن ایسا اثر دیکھوگے
دل میں اک شعلہ مگر دیکھوگے
بات کرنے کا سلیقہ تو نہیں
سمجھانے کا ہنر دیکھوگے
روز ان کو تو ڈراتے ہو تم
دل میں اپنے ان کا ڈر دیکھوگے
بھول جاؤگے سب ہتھیار اپنے
گران کا تیر و تبر دیکھوگے
خوں وہ ایمان سے گرماتے ہیں
طاقت و زور و جگر دیکھوگے
وہ دمکتے ہوئے چہروں والے
کالی پکڑی ان کے سر دیکھوگے
گل کی نظریں تو ہوں گی مہدی پر
تم اے دجالی کدھر دیکھوگے

گل

27-9-21
بہت خوب
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ظل سبحانی نے گہرائی میں اتر کر جو سمجھا ۔غریب رعایہ کو بھی سمجھادیں۔
ظل سبحانی نے سمندر کی گہرائی میں غوطہ زن ہوکر اس وقت جو سمجھا تھا اسے سمجھانے کے لیے دوبارہ غوطہ زن ہوکر دھیان(غور و فکر) کرنا ہوگا۔
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ظل سبحانی نے گہرائی میں اتر کر جو سمجھا ۔غریب رعایہ کو بھی سمجھادیں۔
ظل سبحانی گہرائی میں اتر گئے تو ہماری سانسیں اٹکا دینگے
اس لیے ظل سبحانی کو گہرائی میں مت اتاریں
کوئی اثر دیکھے یا نہ دیکھے ہم ظل سبحانی کا اثر دیکھ لینگے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ظل سبحانی گہرائی میں اتر گئے تو ہماری سانسیں اٹکا دینگے
اس لیے ظل سبحانی کو گہرائی میں مت اتاریں
کوئی اثر دیکھے یا نہ دیکھے ہم ظل سبحانی کا اثر دیکھ لینگے
وہ کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

گہری باتیں کرنے والو ہم پختونوں کو بھی کچھ سمجھاؤ
 
Top