"شور " اور "شعور" کے درمیان صرف ایک "ع" کا فرق ہے اور وہ "ع" "علم" ہے۔ یاد رکھیں! شور کرنے والے علم سے خالی ہوتے ہیں۔