ہر عالم کے پاس نہ بیٹھو

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہر عالم کے پاس نہ بیٹھو
کسی بزگ نےفرمایا ۔ ہر عالم کے پاس نہ بیٹھو بلکہ اس عالم کے پاس بیٹھا کرو جو پانچ باتوں سے پانچ کی طرف بلائے (۱) شک سے یقین کی طرف (۲) تکبر سے تواضع کی طرف (۳) بغض وعداوت سے محبت ونصیحت کی طرف (۴) ریاکاری سے اخلاص کی طرف (۵) دنیا کی محبت ورغبت سے زہد کی طرف ۔بعض نے اس قول کو نبی کرم ﷺ کی جانب منسوب کیا ہے ۔واللہ اعلم باالصواب۔
 
Top