علی عمران, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم علی عمران!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

آپ کے تعاون کی متمنی
الغزالی انتظامیہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
آپ کی تشریف آوری پر
ہم سب آپ کے شکر گزارہیں
اورآپ کوخوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے یہاں کا آپ کا وقت بہت خوشگوار گزرے گا،
کیا اچھا ہوتا اپنا تعارف کرا دیتے ۔
والسلام
 

علی عمران

وفقہ اللہ
رکن
بے حد شکریہ آپ سب کا...............میرا تعارف کیا اور میں ناچیز کیا صرف اتنا کہوں گا کہ اردو منظر سے یہاں آیا کہ دیکھوں کیسا خوبصورت کام ہو رہا ہے..... ماشاء اللہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا.... اللہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے....آمین ثم آمین
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
علی عمران نے کہا ہے:
بے حد شکریہ آپ سب کا...............میرا تعارف کیا اور میں ناچیز کیا صرف اتنا کہوں گا کہ اردو منظر سے یہاں آیا کہ دیکھوں کیسا خوبصورت کام ہو رہا ہے..... ماشاء اللہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا.... اللہ آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے....آمین ثم آمین
علی عمران بھائی
شکریہ ۔آپ کی یہی نیک خواہشات اور دعائیں ان شاء اللہ اس سفر میں ہمارے مشعلِ راہ ہو نگیں۔ہماری دلی تمنا ہے کہ اس دعوتی مشن میں بھر پور رہنمائی کریں۔والسلام
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
14.gif

347361429.gif


normal_Eid-Fitar07-001.jpg

vsj139.jpg
 

علی عمران

وفقہ اللہ
رکن
کلیم احمد قاسمی نے کہا ہے:
السلام علیکم
آپ کی تشریف آوری پر
ہم سب آپ کے شکر گزارہیں
اورآپ کوخوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے یہاں کا آپ کا وقت بہت خوشگوار گزرے گا،
کیا اچھا ہوتا اپنا تعارف کرا دیتے ۔
والسلام

چلیں جی کچھ چھوٹا موٹا تعارف کروا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[]==[]
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے عمران بھائی امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے،
اب آپ نے جوئن کر کے بھول نہں جانا آپ نے روز آنا ہے ارو مزے مزے کے پوسٹ بھی کرنے ہے o|^_^|o
والسلام
 
Top