لفظ دوستی پے شعر لکیھے

سیما

وفقہ اللہ
رکن

السلام علیکم
بہت دنوں سے سوچ رہی تھی کیوں نا لفظ دوست دوستی پر کچھ ہونا چاہیے ۔ ہمارے فورم پر اس کی کمی تھی سو وہ بھی آج پوری ہو جائگی '@^@||| تو اب جلدی جلدی سے لفظ دوستی پر اچھی اچھی شعری پوسٹ کریں آپ سب پلیزز چلو سب سے پہلے میں لکھونگی پھر آپ کی باری ہے ٹھیک ہے نہ؟ ?@_@? o|:) :-(||> '@^@|||

اے دوست دوستی کے مفہوم کو سمجھ
تماشا نہ یوں بنا کہ سارا جہاں ہنسے

اس کے بعد تو جیسے وحشتوں سے دوستی ہو گئی
پھر کیوں آج تنہایوں نے ڈرایا بہت
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ائے دوست تجھ سے ترکِ تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
جتنے ہمدرد ملے،دوست ملے،یار ملے
سبھی ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے
زندگی لائی ہے کس لیے سرِِبازار ہمیں
ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے​
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
جب دنیا تیری چھوڑ کر
یہاں سے جاؤں گی

دیکھ لینا ’ ’ دوست ’
تم کو بہت یاد آؤں گی​
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
دوست کی دوستی کی کیا مثال دینگے
دوستوں میں پہلے آپکا نام لینگے
وفا کی امید کرتے نہیں تم سے
لیکن بیوفا ہو تم یہ الزام نا دینگے​
 
Top