السلام علیکم!
میرا ایک سوال تھاکہ:
"اگر کسی شخص کی یادداشت کھو جاتی ہے اور وہ اپنا نکاح بھول جاتا ہے۔ نکاح کے گواہان بھی فوت ہو جاتے ہیں تو پھر کیا ہو گا؟"