کوئی بھی کلمات ترجیع اپنی زبان پرنہیں لائے گا

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
سانپ اپنے حسن خوبصورتی،دیدہ زیب نقاشی اورخوبصورت چال میں اپنی مثال آپ ہے لیکن اس کے زہرنے لوگوں کواس کے حسن وخوبصورتی سے بیزارکردیاہے ،بالکل اسی طرح ہماری مثال بھی ہے ہماری بداخلاقی ہمارے کمالات پرپردہ ڈال دیتی ہے،ہمارا روکھاپن کتنے ہی لوگوں اورتشنگان کوہمارے دروازے تک آنے سے مانع ہے،ہماری کم ظرفی،ہمارابخل اورکنجوسی ہمارے فیض اورفیضان کوایک ایسے حصارمیں قیدکررکے رکھ دیتاہے جس میں کوئی دروازہ نہیں ہوتاہے ۔آپ کے اندراگرکچھ بھی کمال ہے تواپنی بداخلاقیوں سے اپنے فیض کوروکنے کی کوشش نہ کریں ،کوئی درخت اپنی خوشبونہیں سونگھتا،کوئی درخت اپنے پھل کونہیں کھاتا،کوئی شجراپنے سایہ کا محتاج نہیں ہے ۔آپ بھی پیڑوں کی ان خوبیوں کولیجئے ورنہ آپ یقین جانئے آپ کے انتقال کی خبرسن کرکوئی بھی کلمات ترجیع اپنی زبان پرنہیں لائے گا۔(ناصرالدین مظاہری)
 
ایم راقم

وفقہ اللہ

سبحان اللہ کیا خوب لکھا حضرت جی آپ نے ایک احسن انداز میں انسان کو اس کا مقام پہچاننے کی ترغیب دی ہے سبحان اللہ
 
Top