زندگی

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میں نے بہت اچھے دن دیکھے،

او ربہت برے دن بھی دیکھے۔

میرے پاس وہ سب نہیں ہے،

جس کی میں خواہش کی تھی،

لیکن وہ سب ہے، جس کی مجھے ضرورت ہے۔

میں صبح بستر سے اٹھتی ہوں تو کبھی کہیں درد تو کبھی تکلیف،

لیکن الحمد اللہ، اٹھتی تو ہوں

ہوسکتا ہے کہ میری زندگی آئیڈیل نہ ہو،

پھر بھی رب کی بے حساب رحمتوں سے مالا مال ہے زندگی!
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

زندگی زندہ دلی کا ہے نام

مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں نے بہت اچھے دن دیکھے،

او ربہت برے دن بھی دیکھے۔

میرے پاس وہ سب نہیں ہے،

جس کی میں خواہش کی تھی،

لیکن وہ سب ہے، جس کی مجھے ضرورت ہے۔

میں صبح بستر سے اٹھتی ہوں تو کبھی کہیں درد تو کبھی تکلیف،

لیکن الحمد اللہ، اٹھتی تو ہوں

ہوسکتا ہے کہ میری زندگی آئیڈیل نہ ہو،

پھر بھی رب کی بے حساب رحمتوں سے مالا مال ہے زندگی!
زندگی کہ بہترین حصہ کون سا تھا؟
 
Top