چند اشعار

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے اقبال
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو

یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سب ہی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلماں بھی ہو
 
Top