ضروری گزارش

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ خدارا عید مبارک والا
میسج بھیجتے ہوئے آخر میں لکھا نام چیک کر لیا کریں۔
ابھی ایک موصوف کا عید مبارک کا فارورڈ میسج موصول ہؤا جس کے آخر میں لکھا ہوا تھا "آپ کی گْلِ زھرا"
براہِ کرم اپنی اپنی گْلوں کو اپنے تک محدود رکھیں، وہ تو شکر ہے بیگم نے وہ میسج نہیں دیکھا، نہیں تو وہ میرے گٙلے پڑ جاتی اور مجھے گْل ہی کر دیتی !!
 
Top