دیکھو مجھے یاد ہے!

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
موم بتیاں جل رہی ہیں، روشن چہرے بیوقوف نہیں ہیں اور گلاب بطور محبت کے دھاگے جیسمین اور للی کے ساتھ ، ہر پھول اس دن پر خوش ہے!
دیکھو ، مجھے یہ دن یاد ہے!
سب کو آپ کے آنے سے برکت نصیب ہوئی اور ہمیں تو کچھ زیادہ ہی برکت ملی! آج آپ کا یوم پیدائش ہے۔۔۔۔
دیکھو ، مجھےیہ دن یاد ہے
ہم صرف وہی لوگ ہیں جو دعا کرنا پسند کرتے ہیں اب گفٹ شفٹ کا بجٹ نہیں ہے اور اپنی پاکٹ منی سے ہم کچھ بھی خرید کر نہیں دیں گے۔۔۔۔ ہم قریب رہیں یا دور رہیں دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ بلکہ نہیں ہم تمہیں بھول ہی کیسے سکتے ہیں۔ بھولنے والا کام آپ ہمیں کرنے ہی نہیں دیتیں۔۔۔۔یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے
زندگی تو پھرتی رہتی ہے گول پہیے کی طرح۔۔۔۔۔۔لیکن اہم بات جو مجھے کہنی ہے۔۔۔
وہ یہ ہے کہ۔۔۔
دیکھو ، مجھے یہ دن یاد ہے۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو !
 
فاطمہ طاہرہ

شکریہ!
 
Last edited:

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ہم بڑے ہو گئے
مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے
سب کے سب کھو گئے
ہم بڑے ہو گئے
ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے
بوجھ اوروں کا بھی ہم اٹھاتے رہے
اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں
محفلوں میں مگر مسکراتے رھے
کتنے لوگوں سے اب مختلف ہو گئے
ہم بڑے ہو گئے
اور کتنی مسافت ھے باقی ابھی
زندگی کی حرارت ھے باقی ابھی
وہ جو ہم سے بڑے ھیں سلامت رہیں
ان سبھی کی ضرورت ہے باقی ابھی
جو تھپک کر سلاتے تھے خود سو گئے
ہم بڑے ہو گئے
منزلیں مل گئیں
ہم سفر کھو گئے
ہم بڑے ہو گئے
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اتنی بڑی تحریر لکھی تھی میں نے وہ بھی اپنا قیمتی وقت خرچ کر کے اور ایک گفٹ بھی نہیں۔۔۔۔۔
کیا یہ خود غرضی کی انتہاء نہیں ہے؟؟؟؟
کچھ لوگ بہت جلد باز ہوتے ہیں:rolleyes::rolleyes: نہیں تیز ہوتے ہیں :cool:بالکل جی نائن کی طرح:cool::cool: مگر ہاتھ صرف اینوے ہی آتا ہے;);)
امید ہے گفٹ پسند آیا ہو گا!
سالگرہ آپ کو بھی بہت بہت بہت مبارک ہو!
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
روشن چہرے بیوقوف بالکل بھی نہیں ہیں اور گلاب بطور محبت کے دھاگے ٹیولپ اور ڈیفوڈل کے ساتھ ، ہر پھول اس دن پر خوش ہے!
دیکھو ، مجھے بھی یہ دن یاد ہے!
صرف آپ ہی وہ لوگ ہیں جو دعا کرنا پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ہم تو گفٹ بھی اپنی حیثیت سے بڑھ کر دے دیتے ہیں کبھی کبھی۔۔۔۔۔ اور ہاں ہم قریب رہیں یا دور رہیں دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ بلکہ نہیں ہم تمہیں بھول ہی کیسے سکتے ہیں۔ بھولنے والا کام آپ ہمیں کرنے ہی نہیں دیتیں۔۔۔۔ امید ہے آپ کو ہمارا دیا گیا گفٹ اچھا لگا ہو گا۔۔۔۔یہ کوئی بڑی بات نہیں تھی۔۔۔۔
 
Last edited:
Top