(43)فعل مضارع میں تاکید پیدا کرنا2

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ ہَدَانَا لِہٰذَا وَ مَا کُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَوْلاَ اَنْ ہَدَانَا اللّٰہُ
رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىۙ‏ وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىۙ‏ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِىۙ‏ يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِى

رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ

فعل مضارع میں تاکید پیدا کرنا
نون خفیفہ کی نسبت نون ثقیلہ کا استعمال زیادہ ہے اور یہ فعل مضارع کا انتہائی تاکیدی اسلوب ہے اور قرآن مجید میں کثرت سے استعمال ہوا ہے۔ نون ثقیلہ کے ساتھ تمام صیغے استعمال ہوتے ہیں۔
فعل مضارع کے ساتھ نون ثقیلہ کے استعمال کے بعد جو گردانیں بنتی ہیں وہ درج ذیل ہیں:

نون ثقیلہ کے ساتھ فعل مضارع کی گردان
واحدمثنیجمع
غائبمذکرلَیَفْعَلَنَّلَیَفْعَلَانِّلَیَفْعَلُنَّ
غائبمؤنثلَتَفْعَلَنَّلَتَفْعَلَانِّلَیَفْعَلْنَانِّ
حاضرمذکرلَتَفْعَلَنَّلَتَفْعَلَانِّلَتَفْعَلُنَّ
حاضرمؤنثلَتَفْعَلَنَّلَتَفْعَلَانِّلَتَفْعَلْنَانِّ
متکلممذکر/ مؤنثلَاَفْعَلَنَّ
لَنَفْعَلَنَّ


ن ص ر (ن) واحد مذکر غائب لَیَنْصُرَنَّ
وَلَیَنصُرَنَّ اللَّہُ مَن یَنصُرُہُ

د خ ل (ن) جمع مذکر حاضر لَتَدْخُلُنَّ
لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ

ق ع د (ن) واحد متکلم لَاَقْعُدَنَّ
قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ ثُمَّ لَآتِيَنَّهم مِن بَيْنِ أيْدِيهِمْ ومِن خَلْفِهِمْ وعَنْ أيْمانِهِمْ وعَنْ شَمائِلِهِمْ ولا تَجِدُ أكْثَرَهم شاكِرِينَ

ع ل م (س) واحد مذکر غائب لَیَعْلَمَنَّ
وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ



و آخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الانبیاء و المرسلين سيدنا محمد و على آله وصحبه أجمعين


والسلام
طاہرہ فاطمہ
2022-08-16
 
Top