دعائے مغفرت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم معزز اراکین
مادرمشفقہ رضیہ خاتون شب سنیچر تقریبا بارہ بجے ١٧/ستمبر٢٠٢٢ مطابق ١٨/صفر١٤٤٤ مولی حقیقی سے جا ملیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
احباب سے دعائے مغفرت کی گذارش ہے۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ان کی قبر کو کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ان کی قبر کو کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
آمین ثم آمین
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
السلام علیکم معزز اراکین
مادرمشفقہ رضیہ خاتون شب سنیچر تقریبا بارہ بجے ١٧/ستمبر٢٠٢٢ مطابق ١٨/صفر١٤٤٤ مولی حقیقی سے جا ملیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
احباب سے دعائے مغفرت کی گذارش ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون
اللھم اغفر لھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا واكرم نزلھا ووسع مدخلھا واغسلھا بالماء والثلج والبرد ونقھا من الخطايا كما نقيت الثوب الابيض من الدنس وابدلھا دارا خيرا من دارھا واھلا خيرا من اھلھا وادخلھا الجنة واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار۔ آمین


اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں آپ سب احباب کو صبر جمیل عطا کریں۔


اللھم لاتحرمنا اجرھا ولاتفتنا بعدھا
 
Top