تیری بار گاہ میں اے اللہ

سیما

وفقہ اللہ
رکن
تیری بارگاہ میں اے اللہ، جونہی سر کو میں نے جھکا دیا ،
اسی وقت تیری خدائی نے ، مجھے پستیوں سے اٹھا دیا ،

میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے ڈر کا ایک فقیر تھا ،
تو نے ایک ہی سجدے میں ، مجھے کیا سے کیا بنا دیا ،

رگ جان سے بھی تو قریب ہے ، تو ہی لکھتا سب کے نصیب ہے ،
جسے چاہا پل میں اٹھا دیا ، جسے چاہا پل میں گرا دیا … . . ! !​
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے در کا ایک فقیر تھا ،
تو نے ایک ہی سجدے میں ، مجھے کیا سے کیا بنا دیا ،
 
نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:

میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے ڈر کا ایک فقیر تھا ،
تو نے ایک ہی سجدے میں ، مجھے کیا سے کیا بنا دیا ،
! !​

سبحان اللہ
 
Top