ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے والے کو کبھی ہارٹ اٹیک نہیں ہو گا . کیوں کے انگلیوں کے ہلانے سے دل کو طاقت ملتی ہے​
 

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم
آپ نے بہت خوبصوت بات لکھی ہے جسے پڑھ کے دل و دماغ مسرور ہوئے

اور دل کے مریضوں کو اس پر خصوصی طور پر عمل کرنا چاہیے
لیکن یہ صرف دل کے مریضوں کے لیے خاص نہیں ہے بلکہ تمام مسلمانوں کے لیے مفید ہے
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
جی یہ میں نے کہیں پڑھا تھا سوچا اتنی چھوٹی سی بات اور آسان کام اور بہت ہی فائدہ کیوں نا آپ سب کے ساتھ شئیر کیا جائے
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
سیما نے کہا ہے:
ہاتھ کی انگلیوں پہ تسبیح پڑھنے والے کو کبھی ہارٹ اٹیک نہیں ہو گا . کیوں کے انگلیوں کے ہلانے سے دل کو طاقت ملتی ہے​


واقعی آپ نے بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے۔دل کے مرض کا آسان اور بہترین علاج بھی ہے اور اللہ کے ذکر سے ثواب بھی ہے۔
شکریہ اتنی مفید اور زبردست شیئرنگ کے لیے
 
Top