روپے کے مختلف روپ

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
پیسے کے مختلف نام ہیں
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔
اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خریداری کرنی ہو تو " قیمت "
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو " جہیز " ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو " نیوتہ "
بینک میں رکھا جائے تو " کیش " موبائل میں ڈلوایا جائے تو " بیلنس"
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو " بیعانہ "

رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو " فطرانہ " عید کے دن دیا جائے تو عیدی
بچوں کو دیا جائے تو"جیب خرچ " غریب کو دیں تو " صدقہ و خیرات "
امیر کو دیں تو " ہدیہ " دوست کو دیں تو " تحفہ"۔۔

حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس" عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ" نوکری کے عوض ملے تو " تنخواہ" ریٹائر منٹ پہ ملے تو " پنشن "
بینک سے لیں تو " سودی قرضہ " "
ویٹر کو دیں تو " بخشیش " اور اغواکار کو دیں تو "تاوان" غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو " رشوت "
بدمعاش کو دیں تو " بھتہ " شوہر بیوی کو دے تو " نان نفقہ"شادی والی رات دے تو حق مہر۔۔ اور اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو " وراثت " کہلاتا ہے،
اوے پیسے تیرا بیڑا غرق ہو تیرے کتنے رنگ ہیں.
 
Top