اہم پیغام امت مسلمہ کے نام

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اہم پیغام امت مسلمہ کے نام
مولانا حبیب الرحمن صاحب پشاور دامت برکاتہم کے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو اس دعا کے پڑھنے اور دوسروں کو اس دعا کی تلقین کرنے کا پیغام پہنچائیں کہ امت کےسب لوگ اس دعا کو پڑھیں اس لیے کہ امت پر ایک بڑی آزمائش آنے والی ہے۔۔۔ وہ دعا نیچے بھیجی جارہی ہے، پڑھنے کا اہتمام فرمائیں ۔۔
 
Top