مجلہ افکار قاسمی اکتوبر تا دسمبر2023

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
معزز قارئین کرام!اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے الحمداللہ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘اپنے اس شمارے کے ساتھ اپنی کامیابی کے گیارہ سال مکمل کررہا ہے۔اس خوشی کے موقع پر ہم اللہ رب العزت کے ہاں سجدہ شکر بجا لاتے ہیں ورنہ ہم اس قابل نہ تھے۔
اب میں آپ کے اور’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کے دمیان زیادہ حائل نہیں ہونا چاہتا۔جو جذبات دل ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔
شمارہ کو پڑھیں اور دوسروں کو شئیر کریں اور ہمیں اپنی مفید آراء سے نوازیں۔جزاک اللہ

ھھھھھھھھھھھھ.PNG

آن لائن پرھیں۔
ڈاؤن لوڈ کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Attachments

  • Afkar e Qasmi October To December 2023.pdf
    10.1 MB · مناظر: 18
Last edited:

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے سب اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت ہوں گے۔
جیسے ہی شمارہ کھولا سب سے پہلے نظر "افکار قاسمی کو مکمل ہوئے گیا رہ سال" پر پڑی۔ افکارقاسمی کی گیارہویں سالگرہ پر سب کو ڈھیروں مبارکباد۔۔۔افکار قاسمی ایسے ہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔ آمین!
مدیر صاحب اس(اداریہ) میں شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ ہمارا فرض تھا۔ آپ کی محنت عیاں ہے۔آپ کی سرکردگی میں افکار ایسے ہی دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔
درس قرآن و حدیث ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت سلسلے۔
"نعت تاریخ، ہئیت، اسالیب اور آداب" کی یہ آخری قسط تھی۔ سمیع اللہ حضروی صاحب کی بہت معلوماتی تحریر ہے اور پر مغز بھی۔اب ان شاءاللہ ان تمام اقساط کو اکٹھا پھر سے پڑھوں گی۔
مفتی صاحب کی تحریر ہمیشہ کی طرح لا جواب۔ اتنے خوبصورت اور ہلکے انداز میں بات کہہ دیتے ہیں۔
مدیر صاحب کے قلم سے "حضرت مولانا اشرف علی تھانوی"، عصمت اللہ نظامانی صاحب کا مضمون حضرت اسماء بنت یزید بن سکن کے بارے میں بہت اچھا رہا۔ پھر آگے محمد داؤد الرحمن صاحب کا مضمون "حفاظت قرآن اور ہماری ذمہ داری" ایک چھوٹا سا مقالہ لگتاہےبہت دلچسپ ہے۔
مدیر صاحب اتنے مضامین کیسے لکھ لیتے ہیں؟
محمد انیس صاحب کا مضمون"فریضہ دعوت و تبلیغ اور اسے چھوڑنے کا انجام" بہت اچھا لگا۔
اسلامی ریاست میں غیر مسلم کے جان و مال کا تحفظ از مولانا محمد طارق گڑنگی وقت کی مناسبت سے بہت اچھی تحریر تھی۔
منتخب تحریر بہت خوبصورت تھی۔ اللہ تعالی آج ہمیں بھی ایسے حکمران نصیب عطا فرمائے۔
افکار قاسمی کے کامیابی کے گیارہ سال مکمل ہونے پر پھر سے مبارباد۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
نہایت ہی عمدہ،لاجواب،باکمال،بہترین اور عظیم شمارہ ہے۔
دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔
اتنی خوشی ہورہی ہے کہ بیان نہیں کرسکتی
آپ کی نفاست ، محبت ، محنت سب اس میں جھلک رہی ہے۔
حیران ہوں آپ نے گیارہ سال ہمارے لیے اتنا عمدہ شمارہ تیار کیا،بہترین مضامین پڑھنے کو دیے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو مبارک بادیں
اللہ پاک آپ کی محنت قبول فرمائے اور اپنے ہاں سے اس کا اجر عطا فرمائے،اور دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے۔آمین
سلیوٹ ٹو سلطان اینڈ ٹیم
بیسٹ آف لک
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے سب اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت ہوں گے۔
جیسے ہی شمارہ کھولا سب سے پہلے نظر "افکار قاسمی کو مکمل ہوئے گیا رہ سال" پر پڑی۔ افکارقاسمی کی گیارہویں سالگرہ پر سب کو ڈھیروں مبارکباد۔۔۔افکار قاسمی ایسے ہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔ آمین!
خیر مبارک۔
آمین ثم آمین
مدیر صاحب اس(اداریہ) میں شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ ہمارا فرض تھا۔
یہ آپ کا حسن ظن ہے۔
آپ کی محنت عیاں ہے۔
یہ تو افکار قاسمی ٹیم کی محنت ہے ہم تو بس ویسے ہی مشورہ جات سے نوازدیا کرتے ہیں۔ا صل محنت ٹیم کی ہے۔
درس قرآن و حدیث ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت سلسلے۔
"نعت تاریخ، ہئیت، اسالیب اور آداب" کی یہ آخری قسط تھی۔ سمیع اللہ حضروی صاحب کی بہت معلوماتی تحریر ہے اور پر مغز بھی۔اب ان شاءاللہ ان تمام اقساط کو اکٹھا پھر سے پڑھوں گی۔
مفتی صاحب کی تحریر ہمیشہ کی طرح لا جواب۔ اتنے خوبصورت اور ہلکے انداز میں بات کہہ دیتے ہیں۔
مدیر صاحب کے قلم سے "حضرت مولانا اشرف علی تھانوی"، عصمت اللہ نظامانی صاحب کا مضمون حضرت اسماء بنت یزید بن سکن کے بارے میں بہت اچھا رہا۔ پھر آگے محمد داؤد الرحمن صاحب کا مضمون "حفاظت قرآن اور ہماری ذمہ داری" ایک چھوٹا سا مقالہ لگتاہےبہت دلچسپ ہے۔
آپ کا تجزیہ ہمارے لیے باعث صد افتخار ہے۔
مدیر صاحب اتنے مضامین کیسے لکھ لیتے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے ،والدین، اساتذہ، اور محبین کی دعائیں ہیں ۔ ورنہ ہم اس قابل کہاں۔؟
افکار قاسمی کے کامیابی کے گیارہ سال مکمل ہونے پر پھر سے مبارباد۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آپ قارئین کرام کو بھی مبارک باد ۔ اگر آپ کی حوصلہ افزائی اور دعائیں نہ ہوتیں تو شاید ہم یہ گیارہ سال مکمل نہ کرپاتے۔
آمین ثم آمین!

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام
نہایت ہی عمدہ،لاجواب،باکمال،بہترین اور عظیم شمارہ ہے۔
دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔
اتنی خوشی ہورہی ہے کہ بیان نہیں کرسکتی
آپ کی نفاست ، محبت ، محنت سب اس میں جھلک رہی ہے۔
حیران ہوں آپ نے گیارہ سال ہمارے لیے اتنا عمدہ شمارہ تیار کیا،بہترین مضامین پڑھنے کو دیے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو مبارک بادیں
اللہ پاک آپ کی محنت قبول فرمائے اور اپنے ہاں سے اس کا اجر عطا فرمائے،اور دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے۔آمین
سلیوٹ ٹو سلطان اینڈ ٹیم
بیسٹ آف لک
جزاک اللہ خیرا۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انتہائی مصروفیات کے بعد آج مجھے افکار قاسمی پڑھنے کا موقع ملا اور پورے رسالہ پر ایک طائرانہ نظر دوڑائی تو دل باغ باغ ہو گیا کس قدر خوبصورت تزئین کاری کے ذریعے رسالہ کو دلکش بنانے کی کوشش کی گئی ہے مجھے اس بات کا اندازہ ہوا۔ اور پورے رسالہ کے مطالعے کے بعد خوبصورت رسالے عمدہ مضامین اور 11 سال مکمل ہونے پر مدیران صاحبان اور پورے الغزالی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔

جتنے مضامین شامل کئے گئے ہیں انتہائی سبق آموز اور غور وفکر کی دعوت دیتے ہیں تمام مشمولات بہت خوب ہیں اس کے لیے افکار قاسمی کی پوری ٹیم قابل مبارکباد ہے اور تمام قلمکار حضرات و خواتین بھی۔

البتہ پورے رسالہ کے مطالعہ کے بعد بھی ایک تشنگی سی محسوس ہوتی ہے۔ رسالہ میں حضرت مولانا احمد قاسمی صاحب حفظ اللہ کی کمی محسوس ہوئی اور حضرت مولانا نورالحسن انور صاحب کی چٹ پٹی تحاریر کی کمی بھی رہی۔

مدیر اعلیٰ، مدیران "افکار قاسمی” سے جڑے ہر فرد کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اور مجھ ناقص العقل کا ایک چھوٹا سا مشورہ ہے کہ طلبہ و طالبات اور بچوں کے لئے کچھ خصوصی مضامین کا اہتمام بھی کیا جائے۔ کیوں کہ فلسطین کے حالات کے پیش نظر نئی نسل کی دلچسپی میں اضافہ بھی ضروری ہے۔

بہت شکریہ
گُل
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی مصروفیات کے بعد آج مجھے افکار قاسمی پڑھنے کا موقع ملا اور پورے رسالہ پر ایک طائرانہ نظر دوڑائی تو دل باغ باغ ہو گیا کس قدر خوبصورت تزئین کاری کے ذریعے رسالہ کو دلکش بنانے کی کوشش کی گئی ہے مجھے اس بات کا اندازہ ہوا۔ اور پورے رسالہ کے مطالعے کے بعد خوبصورت رسالے عمدہ مضامین اور 11 سال مکمل ہونے پر مدیران صاحبان اور پورے الغزالی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
یہ سب آپ کا حسن ظن ہے۔
البتہ پورے رسالہ کے مطالعہ کے بعد بھی ایک تشنگی سی محسوس ہوتی ہے۔ رسالہ میں حضرت مولانا احمد قاسمی صاحب حفظ اللہ کی کمی محسوس ہوئی اور حضرت مولانا نورالحسن انور صاحب کی چٹ پٹی تحاریر کی کمی بھی رہی۔
مصروفیات کے باعث قلم کو جنبش نہ دے سکے۔
مدیر اعلیٰ، مدیران "افکار قاسمی” سے جڑے ہر فرد کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اور مجھ ناقص العقل کا ایک چھوٹا سا مشورہ ہے کہ طلبہ و طالبات اور بچوں کے لئے کچھ خصوصی مضامین کا اہتمام بھی کیا جائے۔ کیوں کہ فلسطین کے حالات کے پیش نظر نئی نسل کی دلچسپی میں اضافہ بھی ضروری ہے۔
’’مجلہ نوائے خادم‘‘ میں مختلف مدارس کی طالبات کی دلچسبی پر مکمل طور پر ایک نیا سیکشن بنایا گیا۔الحمداللہ اس دفعہ طالبات کے مضامین بھی شائع ہوئے۔
ہماری طرف سے ایک تجربہ تھا جو فی الوقت کامیاب ہوا۔ ان شاءاللہ عز وجل بہت جلد’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ میں بھی یہ سلسلہ شروع کرنے کا عزم مصمم ہے۔
آپ کی دعائیں رہیں مزید ان شاءاللہ العزیز ،مزید دلچسپ مضامین کا اہتمام ہوگا۔
 
Top