اسلامی اقوال

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
میرے خیال میں الغزالی فورم میں اسلامی اقوال کا کوئ دھاگہ موجود نھی ہے ۔
اس لیے میں نے سوچا میں یہ لڑی شوروع کرتی ہوں ۔ اسلامک اقول ہم سب کو اس لڑی میں پوسٹ کرنے ہیں ۔۔ اپ سب سے گزارش ہیں سب اچھے اچھے اسلامک اقول پوسٹ کریں ۔۔
جزاک اللہ

جو شخص اپنے گناہوں کو چھپاتا ہے کامیاب نہ ہوگا۔ مگر جو گناہ کا اقرار کرتا ہے اور اُسے چھوڑ دیتا ہے۔ اس پر رحمت ہوگی۔

میٹھے بول غصے کو رفع کرتے ہیں۔

اللہ کی ہستی اور اس کی توحید پر ایمان لانا لازمی ہے۔

 
Top