موٹاپا کم کرو سلم ٹرم ہو جاو

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
آجکل بہت سارے لوگ موٹے ہو رہے ہیں ۔ جیسے کہہ کسی ایک ممبر نے تو یہاں تک لکھا سیما آیا کرے چاہے ٹنشن دینے کے لیے ہی :puke! لکھا تھا فیٹ بڑھ رہا ہے
میں نے سوچا ابھی کوئ ایسا کام کرو
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
آجکل بہت سارے لوگ موٹے ہو رہے ہیں ۔ جیسے کہہ کسی ایک ممبر نے تو یہاں تک لکھا سیما آیا کرے چاہے ٹنشن دینے کے لیے ہی Vomit لکھا تھا فیٹ بڑھ رہا ہے
میں نے سوچا ابھی کوئ ایسا کام کرو

ٹھیک ہے کام شروع کرو...
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
افففف میں نے تو یہ لڑی ڈلیٹ کی تھی~^o^~ اچھا تو اس کو ڈ~^o^~ ڈلیٹ کر~^o^~ کے نیو لڑ~^o^~ لڑی بناتی ہوں ۔ اس میں 7 دن کیا کھانا ہے وہ لکھونگی گرنٹی آپکا اور جو بھی موٹے نھی نھی اپ نھی مطلب جو ف~^o^~ فیٹ لوگ ہیں ان کو کہا :-(||> وہ پتلے ہو جائنگے بس جو کھانے کا بولا جائے وہی کھائے تو ابھی ت:-(||>ت'@^@|||تھوڑی دیر میں اس کے بجائے نیو ٹھریڈ بناونگی اس کو ڈلیٹ کر کے ?@_@? ?@_@? ?@_@?
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
میں فیٹ نہیں ہوں۔ میں ڈیلی ایکسر سائز کرتا ہوں۔ میرا کھانا ڈائیٹ والا ہوتا ہے۔ میں دن میں دو مرتبہ کھانا کھاتاہوں۔ اور بھی کچھ کروائیں گی تو مر ہی جاؤں گا۔
 
Top