علم پھیلانے والے کے لیے خوش خبری

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حافظ منذری(656ھ) رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ:
"علم نافع کو نشر کرنے والے پھیلانے والے کے لیے اس کا اجر اور اس علم کو آگے نشر کرنے والے
اور اس پر عمل کرنے والوں کا اجر ملتا رہے گا یہاں تک جب تک وہ علم لکھا جاتا رہے گا
اور اس پر عمل ہوتا رہے گا اس کو اجر و ثواب ملتا رہے گا"


الترغيب و الترھيب 95/1)

اللہ تعالٰی ہمیں علم نافع حاصل کرنے اور اس کو دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top