فضائل عشره مبشره ؓ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام معزز ممبران الغزالی کو رمضان المبارک کی یہ مبارک ساعتیں مبارک ہوں۔
معزز ممبران!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انتظامیہ الغزالی فورم نے آپ سب کے لیے مفید ،جامع،مانع کتب کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے میری سعادت مندی کہ آج میں آپ کے سامنے اس مبارک مہینے میں،اس مبارک دن پر،مبارک شخصیات کے فضائل پر مشتمل کتاب ’’فضائل عشره مبشره ؓ ‘‘ آپ کی خدمت میں پیش کررہی ہوں۔زیر نظر کتاب’’فضائل عشره مبشره ؓ ‘‘ آسان ،عام فہم ،اور ان کی مکمل زندگی کا نہایت اختصار کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔کتاب کی تیاری میں ۱سدالغابہ اردو، الاصابتہ اردو،اصحاب رسول از خلیق احمد مفتی جیسے کتابوں سے استفادہ کیا گیا۔ کوشش کی گئی کہ آسان ، عام فہم ، اور مختصرالفاظ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی زندگیوں کا خاکہ آپ کے سامنے پیش کیا جا سکے۔ مجھے یقین ہے یہ پی ڈی ایف آپ کے لیے اکسیر محبت صحابه ؓ ثابت ہوگی۔آپ کے لیے بہت کچھ جاننے کا سبب بنے گی اور آپ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔
امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ کتاب پسند آئے گی۔
GskPaKY.jpeg


(کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے فائل پر کلک کریں)

قارئین کرام !آپ سے گزارش ہے کہ کتاب ’’فضائل عشره مبشره ؓ ‘‘کا مطالعہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔!!!!!
والسلام!
 

Attachments

  • Fazail e Ashara Mubashara.pdf
    6.6 MB · مناظر: 5
Last edited by a moderator:

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام
آپ کو بھی رمضان کی ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں۔
ماشاءاللہ نہایت عمدہ اور بہترین کتاب ہے اور اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور مزید قلم میں تازگی نصیب فرمائے۔آمین
بہت خوشی ہوئی۔
 
Top