مماتی فتنہ علمائے دیوبند کی نظر میں

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
Mamati%20Fitna_Page_01.jpg

مماتی فتنہ کیا ہے؟
مماتی وہ فتنہ ہے جو دیوبندیت کا لبادہ اوڑھ کر مسلک دیوبند کو بدنام کررہا ہے۔ یہ فتنہ انبیاء کرام کی حیاۃ فی القبور کا قائل نہیں ہے۔ باقی آپ اس کتاب میں پڑھیں اور اس فتنے سے بچیں۔

( نوٹ: خادم کا قول ہے کہ اگر قرآن میں یہ کہا گیا ہے کہ شہید زندہ ہے۔ تو میرے عزیزو کیا شہید نبی سے بڑھ گیا ہے کہ شہید تو زندہ ہوسکتا ہے لیکن نعوذ باللہ نبی زندہ نہیں ہوسکتا ہے)
مماتی فتنہ علمائے دیوبند کی نظر میں
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
یہ اتنا خطرناک فتنہ ہے جس کی وجہ سے علماء دیوبند کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے اور اکابرین کو چاہیے کوئی ٹھوس قدم اٹھائیں اور سب سے پہلے انہیں وفاق المدارس سے باہر نکالیں اور قطعہ تعلقی کا اعلان کریں تاکہ انگلیاں اٹھانے والوں کو پتہ چلے کہ یہ واقعی دیوبندی نہیں ہیں ... دوسری بات اگر ان سے تعلق بھی بنا کر رکھنا ہے اور وفاق المدارس میں ان کی جگہ بھی پکی ہے تو پھر اوپر اوپر سے شور مچانے سے کچھ حاصل نہ ہو گا
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔ میں نے ڈاؤں لوڈ کر لی ہے

اور نبیل بھائی نے ٹھیک کہا ہے ۔ ۔ ۔ انہی لوگوں کی گستاخیاں لوگ علماء دیوبند کے پلے ڈال کر گستاخ کہ دیتے ہٰن
 
Top