محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمہﷲوبرکاتہ سوال ایک شخص بیڑی اورتمباکوکا کاروبارکرتاہے کیا اس شخص کاپیسہ مسجد کی تعمیرمیں لگانا جائزہےیا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مفصل جواب سےنوازیں. شکریہ. اٴبوسفیان