جواب کا انتظار تمباکو کا کاروبار کرنے والے شخص کا مسجد میں پیسہ لگانا

abusufiyan

وفقہ اللہ
رکن
محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمہﷲوبرکاتہ سوال ایک شخص بیڑی اورتمباکوکا کاروبارکرتاہے کیا اس شخص کاپیسہ مسجد کی تعمیرمیں لگانا جائزہےیا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مفصل جواب سےنوازیں. شکریہ.
اٴبوسفیان
 
Top