کروڑ پتی

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
کروڑ پتی


ٹیچر نے کلاس کو مخاطب کیا اور کہا ۔

’’کاغذ قلم اٹھاؤ اور ایک مضمون لکھو کہ اگر میں کروڑ پتی ہوتا‘‘

عمران کے علاوہ سب لڑکے سرجھکا کر لکھنے لگے ۔

’’تم کیوں نہیں لکھ رہے ‘‘

عمران نے بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے شانِ بے نیازی سے جواب دیا۔

’’میں اپنی سیکرٹری کا انتظار کر رہا ہوں ‘‘۔​
 
Top