رب نے بنا دی جوڑی

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن


ایک توتلے شخص کی شادی ہوی

شادی والے دن وہ اپنی دلہن کا منہ دیکھنے آیا

جیسے ہی کمرے میں داخل ہو تو اچانک دلہن کی نظر ایک چوہے پر پڑی
چوہے کو دیکھتے ہی دلہن کہنے لگی:۔

"توا توا توا توا"

دلہا بولا:۔

"اتا تو بی میلی تلا ہے"​
 

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن
Hasan Qadri نے کہا ہے:
ذرا اس کا تر جمہ بھی کردینا تھا کہتے ہیں گونگے کی رمز گونگے کی مان جانے

میں گونگے کی ماں تو نہیں ۔ ۔ ۔ []==[][]==[][]==[]
 
Top