ڈاکٹر : آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں ۔ بیوی : یہ میں اُنہیں کس وقت دوں ؟ ڈاکٹر : یہ اُن کے لیئے نہیں ، آپ کے لیئے ہیں ۔