نیند کی گولی

سیفی خان

وفقہ اللہ
رکن


ڈاکٹر : آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں ۔
بیوی : یہ میں اُنہیں کس وقت دوں ؟

ڈاکٹر : یہ اُن کے لیئے نہیں ، آپ کے لیئے ہیں ۔​
 
Top