اُستاذ القراء قاری سعید احمد صاحب

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اسداللہ شاہ صاحب بھت بھت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اتنی اچھی تلاوت شئیر فرمائی

حضرت قاری صاحب میرے استاد محترم بھی ہیں اور جب میں نے حفظ مکمل کیا میری دستار بندی پر بھی تشریف لائے اور تلاوت فرمائی اور میری دستار بندی بھی فرمائی
انشاءاللہ کبھی موقع ملا تو حضرت کی زندگی پر ایک نقشہ آپ کے سامنے پیش کروں گا
قاری صاحب وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی قاری صاحب کوجنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور کروٹ کروٹ رحمتیں نصیب فرمائے آمین
 
Top