اسکرِبڈ سے کتاب کیسے شیئر کریں۔۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عامر

وفقہ اللہ
رکن
[align=center]اسکرِبڈ سے کتاب کیسے شیئر کریں


1. Go to share and embed section and click on embed button

1- "شیئر اور ایمبڈ سیلکشن" میں جایئں اور " ایمبڈ بٹن " پر کلک کریں

Sharing_Books_Screenshot__1_.png



2. Now go to wordpress.com format tab and copy the entire code
2- اب " ورڈ پریس ڈاٹ کام فارمیٹ ٹیب " پر جائیں اور پورے کوڈ کو کاپی کریں -

Sharing_Books_Screenshot__2_.png



3. Make a thread in Algazali and past the code in textarea​
3 – اب الغزالی میں جا کر ایک نیا تھریڈ بنائیں اور کاپی کئے ہوئے مواد ( کوڈ) کو " ٹیکسٹ ایریا" میں جا کر پیسٹ کریں ۔

Sharing_Books_Screenshot__3_.png


4. Done '@^@|||'@^@|||'@^@||| ختم شدہ'@^@|||'@^@|||'@^@|||​
[/align]
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بہت زبردست کام کیا ہے عامر بھیا، ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں۔
 

عامر

وفقہ اللہ
رکن
جی انشاءاللہ، ضرور پیامبر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب دوسرے ویب سے کیسے شیئر کریں یہ سوچ رہا ہون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عامر

وفقہ اللہ
رکن
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
بھائی اگر کسی سائٹ سے کتاب لگانی ہوتو اسکا طریقہ کیا ہوگا
اسکا طریقہ یہی ہو گا کی آپ ڈاؤن لوڈ کا لنک شیئر کردے۔۔۔۔۔۔۔۔
جسکا طریقہ یہ حوگا کہ آپ ڈاؤن لوڈ کے لنک پر (رائت کلک کریںگیں اور copy link location پر کلک کرے اور وہ لنک یہاں پیسٹ کردیں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ طریقہ firefox یئزرس کے لئے ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top