امی ابُو لڑ رہے تھے ٹیچر: بچے سے تم کل سکول کیوں نہیں آے بچہ: اصل میں میرے امی ابُو لڑ رہے تھے ٹیچر: اس میں تمھارے سکول نا انے کی وجہ بچہ: وہ میرا ایک جوتا ابو کے ہاتھ میں اور دوسرا امی کے ہاتھ میں تھا