سندھی: قرآن جو پیغام

یوسف ثانی

وفقہ اللہ
رکن
quranjopaighampress.jpg


quranjopaighambookrevie.gif
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں چاہتا ہوں الغزالی کے نہایت معزز رکن جناب یوسف ثانی کا بھر پور تعارف آپ کی خدمات وغیرہ کا تفصیلی جائزہ الغزالی پر ‘‘کوئی صاحب‘‘ شیئر کریں۔
وجہ ظاہر ہے کہ ہندوستان کے لوگ پاکستان کی علمی شخصیات کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں ۔
 

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
یوسف صاحب اللہ آپ کو جزائے عظیم عطافرمائے اور اس عظیم الشان خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے
 
Top