سندھی: قرآن جو پیغام
م مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء جنوری 22, 2012 #2 بہت شکریہ جناب کا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی جنوری 23, 2012 #4 میں چاہتا ہوں الغزالی کے نہایت معزز رکن جناب یوسف ثانی کا بھر پور تعارف آپ کی خدمات وغیرہ کا تفصیلی جائزہ الغزالی پر ‘‘کوئی صاحب‘‘ شیئر کریں۔ وجہ ظاہر ہے کہ ہندوستان کے لوگ پاکستان کی علمی شخصیات کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں ۔
میں چاہتا ہوں الغزالی کے نہایت معزز رکن جناب یوسف ثانی کا بھر پور تعارف آپ کی خدمات وغیرہ کا تفصیلی جائزہ الغزالی پر ‘‘کوئی صاحب‘‘ شیئر کریں۔ وجہ ظاہر ہے کہ ہندوستان کے لوگ پاکستان کی علمی شخصیات کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں ۔
خ خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن مارچ 4, 2012 #6 یوسف صاحب اللہ آپ کو جزائے عظیم عطافرمائے اور اس عظیم الشان خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے
یوسف صاحب اللہ آپ کو جزائے عظیم عطافرمائے اور اس عظیم الشان خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے