ایک نواب صاحب کے پاس مولوی صاحب ملازمت کے امیدوار بن کے آے
نواب صاحب نے ان کا نام پو چھا
مولوی صاحب کہنے لگے جناب میرا نام ہے
محمد مداح الدین قادری نقشبندی مجددی سہروردی
نواب نے مسکرا کہا آپ کے نام میں بہت دالیں ہیں
مولوی صاحب بر جستہ بولےاس کے باوجود کہیں دال نہیں گلتی