میں ہوں ناصرشاہین

ناصرشاہین

وفقہ اللہ
رکن
سلام دوستو۔
میرا یہ پہلامکتوب میراتعارف کچھ یوں ہے 4 اکتوبر1983کودریائے سندھ کے کنارے ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں آنکھ کھولی ہماراآبائی گاوں تونسہ شریف میں واقع ہے ضلع ڈیرہ غازیخان ہے۔
تعلیم بس MCS)Master in Corruption Science)ہوں۔ Export Promotion Bearu میں ایک چھوٹاساملازم ہوں اسی وجہ سے اجکل لاہورہوتاہوں۔

الغزالی سے متعارف کرانے کاکریڈیٹ بے باک صاحب کوجاتاہے جوکہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بس اپ لوگوں کی محبت ہے جویہاں کھینچ لائی ہے امیدہے کہ اپ کی اس محفل سے بہت کچھ سیکھنے کوملے گا اوراپ لوگوں کے ساتھ بہت اچھاوقت گزرے گا۔ اپ کافورم اردومیں دیکھ کربہت خوشی ہوئی اپنی اس کاوش کوجاری رکھئیے اور فورم کی پوشاک تودل کوچھورہی ہے۔ اخرمیں دعاہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کونیک مقاصدمیں کامیابی وکامرانی نصیب فرمائے ۔

والسلام
آپ سب کابھائی
ناصرشاہین
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
جزاک اللہ ناصر شاہین صاحب
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
الغزالی پر خوش آمدید
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہم آپ سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
تعارف کے لیئے بہت شکریہ ناصر شاہین بھائی امید ہے یہاں بھی آپکی اچھی اور مفید شیئرنگ پڑھنے کو ملیں گی
 
Top