زندگی تاریکی ہے

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
زندگی تا ریکی ہے سوا اس وقت کے جب لگن ہوتی ہے اور ہر لگن اس وقت تک اندھی ہوتی ہے جب تک علم نہیں ہوتا اور ہر قسم کا علم بےکا ر ہے جب تک عمل نہ ہو اور ہر عمل کھوکھلا ہے جب تک محبت نہ ہو اور جب تم محبت کے ساتھ عمل کرتے ہو تب تم خود کو اپنے آپ سے ، ایک دوسرے سے اور خدا سے با ندھ لیتے ہو ،،،،

* جبران *
 
Top