افتخار عارف کی غزل کی پیروڈی سے چند اشعار۔

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
افتخار عارف کی ایک معروف غزل کی پیروڈی سے چند اشعار۔

مرے خدا مجھے اتنا تو مختصر کر دے
میں جس دراز میں رہتا ہوں اسکو گھر کردے

میں انس رکھتا ہوں انسان ہی بنا مجھ کو
وہ جان رکھتا ہے تو اسکو جانور کر دے

میں کب تلک یونہی لکھوں گا شاعری اپنی
میرا کلام بھی سی ڈی پہ مشتہر کر دے

یہ شہرتوں کے تعاقب میں بھاگتا شاعر
سخن اسی کا زمانے میں دربدر کردے
 
Top