ایک نظر ایدھر بھی

خادمِ اولیاء

وفقہ اللہ
رکن
یہ جعلی اور دو نمبر لوگ امت کو گمراہ کررہے ہیں
قاسمی صاحب اس ویڈیو میں بھی میوزک جیسا تباہ گن گناہ ہے اس لیے ہٹایا جائے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مجیب منصور نے کہا ہے:
یہ جعلی اور دو نمبر لوگ امت کو گمراہ کررہے ہیں
قاسمی صاحب اس ویڈیو میں بھی میوزک جیسا تباہ گن گناہ ہے اس لیے ہٹایا جائے

حکم کی تعمیل کر دی گئی۔معزز اراکین ،منتظمین وناظمین کی خدمت میں عرض ہے میوزک والی ویڈیو نہ شیئر کریں۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نورالاسلام نے کہا ہے:
یہ شخص کیسا انقلاب لانا چاہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویڈیو ہٹا دی گئی ہے۔
معزز اراکین ،منتظمین وناظمین کی خدمت میں عرض ہے میوزک والی ویڈیو نہ شیئر کریں
 

نورالاسلام

وفقہ اللہ
رکن
احمدقاسمی نے کہا ہے:
نورالاسلام نے کہا ہے:
یہ شخص کیسا انقلاب لانا چاہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ویڈیو ہٹا دی گئی ہے۔
معزز اراکین ،منتظمین وناظمین کی خدمت میں عرض ہے میوزک والی ویڈیو نہ شیئر کریں
اسلام علیکم قاسمی صاحب و دیگر معزز اراکین
احباب علم و دانش : یہ میں بھی جانتا ہوں کہ میوزک سننا جائز نہیں ۔ ۔ ۔ لیکن کسی ایسے شخص کی اصلیت کو عوام کے سامنے اسی کے انداز میں پیش کرنا جائز ہے تاکہ عوام الناس جان سکیں کہ جس شخص کا دعوٰی ہے کہ وہ شیہخ الاسلام ہے اور لوگ بھی اس کو ایسا ہی سمجھنا شروع کردیں بلکہ اس سے بڑھ کر اسے ولی اللہ اور مجدد دین سمجھنا شروع کردیں تو عوام کو بتایا جانا چاہیے کہ ایسا آدمی کو شیخ الاسلام یا ولی اللہ سمجھنا تو بہت دور کی بات ہے اس کے اندر تو ایک اچھے مسلمان کے صفات بھی موجود نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ انسان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی کھلے عام نافرمانی اور بغاوت کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ لھٰزا میہں آپ دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس وڈیو کو دوبارہ لگا دیں شکریہ
 
Top