ثواب کمائیں

alheri

وفقہ اللہ
رکن
میرے پاس،، المکتبہ الشاملہ“ ہے مگر وہ صرف ایکس پی میں چلتا ہے کیا کوئی مدد کر سکتا ہے کہ وہ 7 میں چل جائے؟
ایک بالو شاہی انعام!
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
بالوشاہی مجھے پسند نہیں۔ ہاں گلاب جامن کی بات اور ہے۔

سیون میں کل ہی انسٹال کرنے والا ہوں، چیک کرکے بتاؤں گا۔ ان شاء اللہ

پروگرام کھل ہی نہیں رہا یا فونٹس کا مسئلہ ہے۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
http://shamela.ws/
یہ اس سوفٹ ویئر کی آفیشل سائٹ ہے، میں یہاں سے ڈانلوڈ کرکے انسٹال کرلیتا ہوں۔ تو چل جاتا ہے۔ آپ بھی آزمائیے۔
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اس کا ایک نسخہ المفرغۃ آتا ہے، یہ کتب کے بغیر ہوتا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اور کتب خود شامل کرلیں۔
@[ابن ہمام] @[alheri]
 
پیامبر نے کہا ہے:
اس کا ایک نسخہ المفرغۃ آتا ہے، یہ کتب کے بغیر ہوتا ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اور کتب خود شامل کرلیں۔
@[ابن ہمام] @[alheri]
السلام علیکم
بھائی جان اس کا کچھ پتہ تو آپ نے بتایا نہیں
نسخہ المفرغۃ
یہ کہاں سے حاصل ہوگا اور کس طرح
 
السلام علیکم
میں نے اس سافٹ ویر کو ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے اور انسٹال بھی کرلیا ہے مگر وہی پریشانی ہے عبارت تو عربی دکھا رہا ہے لیکن باقی آپشن چائینا زبان میں ہیں اور یہ پریشانی کافی ٹائم سے ہے میں کیوں کہ ونڈو سیون ہی استعمال کرتا ہوں اس لیے کہ یہ میری مجبوری ہے ایکس پی میرے سسٹم میں نہیں چلے گی کوئی مستقل حل ہو تو رہنمائی فرمائی جائے
اس کے علاوہ قرآن و حدیث سافٹ ویر بھی آتا ہے وہ اگر مل جائے تو بڑی کرم فرمائی ہوگی
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مفتی عابدالرحمٰن مظاہری نے کہا ہے:
السلام علیکم
میں نے اس سافٹ ویر کو ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے اور انسٹال بھی کرلیا ہے مگر وہی پریشانی ہے عبارت تو عربی دکھا رہا ہے لیکن باقی آپشن چائینا زبان میں ہیں اور یہ پریشانی کافی ٹائم سے ہے میں کیوں کہ ونڈو سیون ہی استعمال کرتا ہوں اس لیے کہ یہ میری مجبوری ہے ایکس پی میرے سسٹم میں نہیں چلے گی کوئی مستقل حل ہو تو رہنمائی فرمائی جائے
اس کے علاوہ قرآن و حدیث سافٹ ویر بھی آتا ہے وہ اگر مل جائے تو بڑی کرم فرمائی ہوگی

محترم! مکتبہ شاملہ کی زبان ونڈوز میں سیون میں درستانے کے لیے درج ذیل اقدامات کریں۔
کنٹرول پینل میں جائیں۔
Region and Language پر کلک کریں۔
Administratives پر کلک کریں۔
Change System Locale پر کلک کریں
اور لسٹ سے سعودیہ عربیہ یا کوئی عربی ملک چن لیں۔
آپ کا سسٹم ری سٹارٹ مانگے گا، ری سٹارٹ کے بعد ان شاء اللہ شاملہ عربی میں ہوگی۔

اب تصاویر میں ملاحظہ کریں۔
shamela7ArabicSetting01.PNG


shamela7ArabicSetting02.PNG


shamela7ArabicSetting03.png


shamela7ArabicSetting04.png



@[مفتی عابدالرحمٰن مظاہری] @[ابن ہمام] @[alheri]
 
Top